ہم جس بزم میں جاہیں رنگ جما دیتےہیں انگلی پکڑنےوالے کو ہم بازو تھما دیتےہیں اپنی باتوں سے لوگوں کو دیوانہ بنا دیتےہیں سبھی غم کے ماروں کو ہنسا دیتے ہیں ہماری باتیں اتنی پیار بھری ہوتی ہیں جو دشمن ہیں انہیں دوست بنا دیتےہیں