انہیں فرصت نہیں بات کرنے کی
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiانہیں فرصت نہیں بات کرنے کی
ہمیں حسرت ہے ان پر مرنے کی
ہمیں دیکھ کر وہ منہ پھر لیتے ہیں
ہمیں تمنا ہے وفا کرنے کی
ہو گی ضرور ان سے ملاقات ایکدن
ہمیں عادت ہے انتظار کرنے کی
ان کا تصور اب ہماری زندگی ہے
نہیں تمنا کچھ اور یاد کرنے کی
More Love / Romantic Poetry






