انہیں پیار ہے مجھ سے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

انہیں پیار ہے مجھ سےیہ بات تسلیم کرتے ہیں
ستم روا رکھتےہیں اس میں نا ترمیم کرتےہیں

وہ ہمیں جتنا چاہیں ستالیں ان کا حق بنتا ہے
ہم دوستوں کی طرح ان کی تعظیم کرتے ہیں

Rate it:
Views: 308
26 Jun, 2011