انہیں کیا خبر
Poet: Imran Ahmed Khan By: Imran Ahmed Khan, pakistanانہیں کیا خبر کہ انکی یاد نے مجھے کس طرح کا بنا دیا
کبھی تنہائی میں ہنسا دیا تو کبھی محفل میں بھی رولا دیا
کبھی یوں ہوا کہ ان کی یاد میں مجھے سارا جہاں بھول گیا
اور کبھی ان کی یاد میں میں نے خود کو بھی بھولا دیا
More Love / Romantic Poetry






