اور تو دِل میں چھپا بیٹھا تھا

Poet: UA By: UA, Lahore

در بدر کھوجتے رہے تجھ کو
اور تو دِل میں چھپا بیٹھا تھا

Rate it:
Views: 489
10 Dec, 2018