اور میں ایسی پاگل کہ۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

تم بھی جھوٹے
تمہارا پیار بھی جھوٹا
تمہارے وعدے جھوٹے
تمہارا اقرار بھی جھوٹا
اور میں ایسی پاگل کہ
تمہارے ہر جھوٹ پہ
بالکل سچ کی طرح
ہکا ایمان رکھتی ہوں

Rate it:
Views: 504
16 Jun, 2013