اور کیا لکھا ہے میری شاعری کی کتابوں میں

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

تُو حقیقت تھی اور میں تجھے ڈھونڈتا رہا خوابوں
اتنا بےبس کردیا تیرے عشق نے میں رو بھی نہ پایا تیری یادوں میں

عمر بھر تیرا ہی ذکر کرتا رہا فہیم
اور کیا لکھا ہے میری شاعری کی کتابوں میں

Rate it:
Views: 414
03 Jan, 2017