اور کیا چاہیے

Poet: yasir khan By: yasir khan, Sibi

اور کیا چاہیے زندگی کیلئے
زندگی کافی ہے آدمی کیلئے

درر کتنے ملے کچھ پتہ نہ لگا
کتنے آنسو بہے اک ہنسی کیلئے

ہمسفر نہ ملا ہم قدم نہ ملا
عمر بھر ہم پھرے اک خوشی کیلئے

مجھ کو یا رب اک اور زندگی دیدے
عمر تھوڑی ہے یہ تیری بندگی کیلئے

Rate it:
Views: 459
18 Apr, 2016