اوروں کو بخشتا رہا قربت کے ذائقے

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

اوروں کو بخشتا رہا قربت کے ذائقے
ہم ساری عمر اُس کے طلبگار ہی رہے

Rate it:
Views: 524
06 Mar, 2019