اونچی پرواز
Poet: Mahboob Anjam By: Mahboob hussain anjam, Dubaiعش عش کرتے ھیں لوگ تیری اونچی اڑان کو دیکھ کر
ان بے خبروں کو کون سمجھاے تمہیں یہ بال و پر دیے کس نے
مانا کہ تو ایک نایاب نگینہ تھاء
لیکن تجھے مندری میں پرویا کس نے
جو بھی سونگتا ھے خوشبو تیری بھول جاتا ھے گلاب و موتیا کو
سونگھنے والوں کو کون بتلاےاس گل کو یہ خو شبو دی کس نے
اس نے ھمیں اٹھا کہ پھینک دیا راستے کا کانٹا سمجھ کر
پھول کانٹوں کے بغیر بھی دیکھے کبھی کسی نے
انجم تو مت بہاء آنسوں اس بے وفاء کی یاد میں
اس نے تیرے ھی پانی سے سیراب کر لیا من کی بنجر کھیتی کو
More Love / Romantic Poetry






