اوپر سے غصہ دل سے پیار کرتے ہو نظرے چوراتے ہو دل بے قرار کرتے ہو لاکھ چھپاوۤ دنیا سے مجھے خبر ہے تم مجھے خود سے بھی زیادہ پیار کرتے ہو