اَبر آوارہ

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 اَبر آوارہ،کہاں برسے گا
رُت بدلے گی،جہاں برسے گا

کیا نظارہ ہو جب
ساتھ تیرا ہو، وہاں برسے گا
 

Rate it:
Views: 182
02 Jan, 2023
More Love / Romantic Poetry