شامِ آرزو کیا ہوتی ! بس اُس سے اِک ملاقات ہو جاۓ کہیں بیٹھ کر اُسکی مسکراہٹ میں ! ایک چاۓ کا کپ ہو جاۓ