اُس نے خوشبو کی طرح

Poet: Perveen Shakir By: Shahzad Khan, pak

کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
اُس نے خوشبو کی طرح میری پزیرائی کی

کیسے کہہ دو کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اُس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

Rate it:
Views: 715
09 Sep, 2008
More Love / Romantic Poetry