اُس کی ادا و نازکی پر میرا راج تھا حائل اگرچہ راہ میں ظالم سماج تھا جس شخص کے لئے ہوئی بدنام زندگی اُس کو تو مجھ سے عشق بھی حسبِ مزاج تھا