Add Poetry

اُُُُسکی سرخ ہوتی ہوئی رخسارمیں

Poet: ayesh By: ayesh, Peshawar

اُسکی سرخ ہوتی ہوئی رخسارمیں
عجب گلاب تھےدیکھیں نہیں بہارمیں
نشہ ایسانہیں ملتاکبھی شراب میں
ہوتا ھے جو آنکھ اشکبار میں
سامنےدریابہاتھاراہ فرار میں
کسی طوفاں سےہوگئی تھی ہمکنارمیں
نہیں تھی حسن و رنگینیوں کی طلبگارمیں
کرتی رہی تیری سادگی سےپیار میں
ہستی کیاتھی چاند کی پاتال میں
سورج کودیکھ کرآ گیا سنگھارمیں
بڑا بننا ھےمجھےحسن کردارمیں
عزت ڈھونڈتی نہیں دولت بیسیارمیں
اظہارمحبت تھاسووہ کر ہی لیا
بدل گیاباآخرانکاربھی اقرارمیں
ذندگی شدت دردمیں لپٹی ہوئی گزرگئی
سال درسال بیتےجو انتظار میں
تم کہتےتوخاک بنکرتیرےدرپہ بکھرجاتی
متاح جان پیش کرتی تیرےدربار میں
تمناملنےکی تھی سواس سے ملکرعائش
اور بھی پہلے سے ہوئی بیقرار میں

Rate it:
Views: 345
24 Dec, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets