اُپنوں کی دعاوں کا اثر ھم نے دیکھا ھے
Poet: JAVED By: JAVED MEHMOOD, KARACHIاپنوں کی دعاؤں کا اثر ھم نے دیکھا ھے
قضا کا مل کر لوٹ جانا ھم نے دیکھا ھے
شکر میں کیا ادا کرتا مولا تیرے کرم کا
اپنے تمام سجدوں کو بےمول ھوتا ھم نے دیکھا ھے
تعلق تو ٹوٹ ھی گیا تھا زمیں کے رشتوں سے
زندگی کو پھر سے زمیں پر اترتے ھم نے دیکھا ھے
More Love / Romantic Poetry






