اُکتاہٹ

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

یہ اُکتاہٹ تو ہے سچ سے پردہ اُٹھ جانے کے بعد
جھوٹ تو بولا جا سکتا ہے ! دِل کو بہلانے کیلئے

Rate it:
Views: 351
28 Feb, 2023