اِک راز کہا مجھ سے لوگوں نے تُو صرف اُداس کیوں لکھتا ہے

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

اِک راز کہا مجھ سے لوگوں نے
تُو صرف اُداس کیوں لکھتا ہے

بیٹھ کے ساگر کنارے تُو
لبوں پے پیاس کیوں لکھتا ہے

معشوم سی اپنی پلکوں پے
کسی کی آس کیوں لکھتا ہے

نہال بتا کون ہے کومل پری
اُسے کوئی خاص کیوں لکھتا ہے

Rate it:
Views: 370
16 Feb, 2013
More Love / Romantic Poetry