اِک صدف اور ہے چاہت اس کی دل میں پوشیدہ ہے الفت اس کی ساحلوں تک مجھے لے جائے گی اک نہ اک روز رفاقت اس کی