اِک پھول سا چہرہ نگاہوں میں رہتا ھے

Poet: شوکت شہادت عل By: Shoukat Shahadat Ali, Karachi

اِک پھول سا چہرہ نگاہوں میں رہتا ھے
ہر ایک سے ممتاز اور خوبصورت مجھے لگتا ھے

کسی اور کو دیکھوں بھی تو کیسے دیکھوں
وہ چہرہ ہر پَل مجھ ہی کو تکتا ھے

وہ ھے میرے لئے محبت کا ایک انمول تحفہ
وہ میرے لئے بہت ہی اہم حیثیت رکھتا ھے

اُس سے کہنا چاھتا ہوں مگر کیسے کہوں
کہ یہ دل تم ہی سے تو پیار کرتا ھے

اب وہ میری ھے اور میری رھے گی شوکت
آج یہ دل کھلے عام اس بات کی ہامی بھرتا ھے
 

Rate it:
Views: 518
31 Oct, 2020
More Love / Romantic Poetry