آج کی اسِ رات میں تو چاند

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysia

آج کی اسِ رات میں تو چاند بن کر آ ذرا
میرے کمرے کے دریچے سے تو چھن کر آ ذرا

میری آنکھوں پر سجا کچھ خواب نا دیدہ جو ہوں
میرے ہونٹوں پر محبت گیت بن کر آذرا

آج کل دہلیز پر ہیں شام کے سائے گھنے
اک دیا وشمہ کے ہاں پر نور بن کر آ ذرا

Rate it:
Views: 317
22 Feb, 2016
More Love / Romantic Poetry