اٹھتی رہتی ہے ایک گرد مجھ میں کون پھرتا ہے____دربدر مجھ میں مجھکو مجھ میں جگہ نہیں ملتی وہ موجود__اس قدر ہے مجھ میں