اپنا بنا گیا
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAبھروسہ ہے مجھے اپنے پیار پہ بھی
 بہت بھروسہ ہے، اپنے جانثار پہ بھی
 
 بھروسہ ہے، وادیوں کے قرار پہ بھی
 بھروسہ ہے، اسکے قول و قرار پہ بھی
 
 لگتا ہے وہ اپنا عہد وفا، نبھانے آگیا ہے 
 میرے دل کے جزبات کو بھڑکانے آگیا ہے
 
 جاوید کے انگ انگ میں وہ سما گیا ہے
 جان و دل سے وہ، اسے اپنا بنا گیا ہے
More Love / Romantic Poetry









 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 