اپنا سب کچھ کر چکا ہوں اسے دان میں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جب اس نےآئی لویواکہا میرے کان میں
ایسا لگا میں اڑ رہا ہوں آسمان میں

میرے جسم سےروح پروازکرگئی ہوتی
جو وہ آکر نہ بستامیرے دل کہ مکان میں

اسے دینے کواب زندگی کہ سواکچھ نہیں
اپنا سب کچھ کرچکاہوں اسےدان میں

میرے دل کی سدا یہی حسرت رہی ہے
کبھی اس کہ گھرجاؤں بنکرمہمان میں

باتیں کرتا ہے کھری اور سچی اصغر
کبھی کرتا نہیں جھوٹےعہدوپیمان میں

Rate it:
Views: 383
29 Jan, 2014