وہ ہی تو ایک تھا جو میرا اپنا اپنا تھا
صدیوں سے میرا جسے پانے کا سپنا تھا
ہوتی تھی دشمن کی طرح روز اس سے لڑائی
لڑنے لگے پھر پیچ اس سے اور عشق ہونے لگا
پہلا پہلا پیار تھا مشکل تو اقرار تھا
ہو گیا اقرار اس سے آکھیو کی لڑائی میں
وہ ہی تو ایک تھا جو میرا اپنا اپنا تھا
صدیوں سے میرا جسے پانے کا سپنا تھا