اپنا عشق کہاں تک سناؤں گی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

اپنا عشق کہاں تک سناؤں گی
میں اب کسی کو نہ بتاؤں گی
آنکھوں سے اپنا دیا جلاؤں گی
میں اپنے درد نہ دیکھاؤں گی
اسکی شکل کسی نہ بتاؤں گی
میں دنیا کے شر سے بچاؤں گی

Rate it:
Views: 495
03 Feb, 2013