میرے یار نے سچ پہچان لیا
کون ھے اپنا پرایا سب جان لیا
کروں شکر ادا یار سجدوں سے
کہ اس نے اپنا ہمیں آج مان لیا
راز کھلتے ہی تیور بدلنے لگا
وہ پکڑا گیا اس نے جان لیا
اس نے آواز دی دل دھڑکنے لگا
کون آیا ھے یہ دل نے پہچان لیا
یوں اشاروں پر کب تک چلینگے تیرے
ھم نے کون سا ھے تیرا احسان لیا؟