اپنا کوئی گھر نہیں ہے جہاں میں رہتا ہوں کسی کےدل کےمکاں میں وہ کچھ اس طرح سے بدل جاہیں گے یہ بات نہ تھی میرےوہم و گماں میں