اپنا ہو کر بھی بیگانہ لگتا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

اپنا ہو کربھی بیگانہ لگتاہے
مجھےمیرا دل دیوانہ لگتاہے

میرادل جب خوش ہوتا ہے
پھر زندگی ہرپل سہانالگتاہے

اس دل میں جس کا گھرہے
وہ میرےجینےکابہانہ لگتاہے

اصغرمفلس کہ حصےکیسےآگیا
جس دل کااندازشاہانہ لگتاہے

Rate it:
Views: 410
29 Aug, 2012