اپنا ہو کر بھی بیگانہ لگتا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

اپنا ہو کر بھی بیگانہ لگتا ہے
مجھے میرا دل دیوانہ لگتا ہے

اس دل میں جس کا گھر ہے
وہ میرے جینے کابہانہ لگتاہے

وہ یہاں سےجانے کا نام نہیں لیتا
میرا دل اسےاپنا آشیانہ لگتا ہے

اصغرمفلس کہ حصےمیں کیسے آگیا
جس دل کا انداز شاہانہ لگتا ہے

Rate it:
Views: 506
26 Jan, 2014