اپنا ہو کربھی۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اپنا ہو کر بھی بیگانہ لگتا ہے
مجھے میرا یار دیوانہ لگتا ہے

میرایار جب خوش ہوتا ہے
پھرزندگی کاہرپل سہانالگتاہے

Rate it:
Views: 274
07 Jan, 2016