اپنی آنکھوں میں اورکیا رکھتے ہیں تیری صورت ان میں بسا رکھتےہیں زمانے میں ان کی تشہیر نہیں کرتے زخموں کوسینے میں چھپا رکھتےہیں