اپنی آنکھوں میں خوشی پھر سے سجانے نکلیں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیااپنی آنکھوں میں خوشی پھر سے سجانے نکلیں
اس نئے سال محبت کو منانے نکلیں
آؤ مل جل کے بناتے ہیں نیا تاج محل
شاہ و ممتاز کی پھر رسم نبھانے نکلیں
More Love / Romantic Poetry






