اپنی آنکھوں میں چھپا ھے ایک چاند
عید کے دن مسکرا د ے نیک چاند
اپنی نظروں میں بسا لوں پیار سے
میری جانب اب ذرا تو دیکھ چاند
میں نہالوں چاندنی کے نور میں
عشق کی کرنیں ذرا تُو پھینک چاند
تیرے چہرے کی خوشی کو دیکھ کر
دیکھ کرمیں ہنس رہی ہوں دیکھ چاند