اس کی شرمیلی ادا پر قربان ہی جاؤں میں دل چرا جانے والی کو اپنا نام ہی دے دوں میں اس کے چہرے کی تبسم کو تبرک سمجھ کر انو اپنی آنکھوں میں ہی بسا لو میں