اپنی آنکھوں کے نام کا جام بھر ساقی میری زندگی نہ کر بےآرام ساقی یہ دنیا مجھے پارسا نہ سمجھ لے میرے سردھر دے کوئی نیاالزام ساقی