اپنی آنکھوں کے سمندر میں مجھے بہنے دے
میری خاموش محبت کو یوں ہی رہنے دے
ھوسکے اپنی چاھت میں یوں ہی مجھے ڈبونے دے
تیری پلکوں کی چلمن پر مجھے یوں ہی چمکنے دے
تیری آنکھوں کی مستی شرارت یوں ہی رھنے دے
میرے دل میں اپنی عقیدت یوں ہی بسنے دے
ساری دنیا سے الگ مجھے یوں ہی جینے دے