اپنی آواز تو اس نے سنائی تھی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اپنی آواز تو اس نےسنائی تھی
صورت نہ مجھ کو دکھائی تھی
میری زندگی کا وہ حسیںدورتھا
جب وہ میری زیست میں آئی تھی
پیار سے میں اسےزندگی کہتاتھا
زندگی کی طرح وہ بھی پرائی تھی
ہماری محبت کی انوکھی داستاں ہے
اس میں ملن سےپہلے جدائی تھی
 

Rate it:
Views: 391
10 Jan, 2012