اپنی اداؤں سے دل گرفتار کرتا ہے جب کرتا ہےنگاہوں سےوارکرتاہے اس ظالم کی ہر اک ادا قاتلانہ ہے ایک دن میں قتل ہزار کرتا ہے