اپنی زیست میں ایک ایسی حسینہ ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاپنی زیست میں ایک ایسی حسینہ ہے
میرا سکون دل جس نےچھینا ہے
اس کےسوااسےاور کوئی کام نہیں
مجھےستانااس کہ جینےکاقرینہ ہے
میرےدل میں اس کےلیےمحبت ہے
اس کےدل میں میرےلیےکینہ ہے
گلےملتےہی نفرت دورکردے گا
ہماراپیارومحبت سےبھراسینہ ہے
More Love / Romantic Poetry






