اپنی محبت کا کوئی طلبگار نہیں ًملتا مفاد پرست ملتے ہیں دلدار نہیں ملتا میرے دل میں جو محبت بھری ہے اس کا یہاں کوئی حقدار نہیں ملتا