اپنی پلکوں کو ذرا دیر بھگو لیتی ھوں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

اپنی پلکوں کو ذرا دیر بھگو لیتی ھوں
یاد آتی ھے مجھے تیری تو رو لیتی ھوں
یہ سب ھی زخم تو تیرے ھی عطا کردہ ھیں
ان کو اشکوں سے میں ھر روز ھی دھو لیتی ھوں
تم بھی اب ویسے نہیں،جیسے کہ تم پہلے تھے
خود کو وادی میں تیری یاد کے کھو لیتی ھوں

Rate it:
Views: 387
25 Oct, 2012
More Love / Romantic Poetry