میں یونہی ہتھیلی پہ تجھے ڈھونڈنے نکلا اپنی ہی لکیروں سے الجھنا پڑا مجھے پانے چلا تھا جھیل سا ٹھہراؤ ایک دن پانی کی طرح کوہ سے گرنا پڑا مجھے