بے خیالی میں بھی ان کے خواب بنتا ہوں اپنی ذات کو ان کی شکل میں ڈھال بیٹھا ہوں میں اب جب کبھی آئینه دیکھتا ہوں تو ان سےبات کر لیتا ہوں