Add Poetry

اپنے اشک چھپاکر اک الہام دیجئے

Poet: Santosh Gomani By: Santosh Gomani, Mithi

اپنے اشک چھپاکر اک الہام دیجئے
عشق سے ہٹ کر بھی کچھ کام کیجئے

کوئی یاد سب سکون چھین جائے تو
فقط منتظری کو دیئا اور بام دیجئے

تیرے گلستان میں بُوکھے پرندے دیکھو
غم چُن رہے ہیں انہیں دام دیجئے

ملے گا بھی فرقت کے سوا کچھ نہیں
شجاعت کے لئے ہر حسرت تھام لیجئے

مجھ سے جلواگری نے قرار چھین لیا
دنیا غم دیکر کہتی ہے آرام کیجئے

اک شوخی سے ہار چکی ہے سنتوشؔ
کہو کہ اس زندگی کیا نام دیجئے

Rate it:
Views: 223
05 Jan, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets