ہمارا خواب ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

یہ ملک بھی تو اک خواب کی ہی ہے تعبیر
بزرگوں سےہم کوبھی اپنےبہت عقیدت ہے

بہت اب اس کا بھی عالم میں ہے اہم کردار
ہماراخواب نہیں ہے فقط یہ اک حقیقت ہے

Rate it:
Views: 466
25 Feb, 2013
More Political Poetry