اپنے تکبر کی دنیا سے نکل کر تو دیکھو

Poet: Noor By: Noor, oman muscat

اپنے تکبر کی دنیا سے نکل کر تو دیکھو
اے ہمنشیں اک نظر میری جانب تو دیکھو

کتنی محبت ہے میری آنکھوں میں تمہارے لیے
زرا میری محبت کو تم آزما کر تو دیکھو

دیکھے ہو مسکرا کر اپنے گھر کی در و دیوار کو
کبھی مجھے بھی اک نظر مسکرا کر تو دیکھو

دل لگی ہے تم کو بڑی اپنے جاہ و جلال سے
کبھی دل کی لگی مجھ سے لگا کر تو دیکھو

Rate it:
Views: 779
29 Apr, 2010
More Love / Romantic Poetry