اپنے دل کے ہاتھوں مجبور ہوں
Poet: UA By: UA, Lahoreاپنے دل کے ہاتھوں مجبور ہوں
میں آپ کی الفت میں چور ہوں
آپ میرے کسی طرح نہ ہوئے
لیکن میں آپ کا ضرور ہوں
جز آپ کے کسی سے نہیں مِلتا
بندہ پرور ! میں وہ مغرور ہوں
میں انا کو خاطر میں نہیں لاتا
اک بندہ عاجز حضور ہوں
آپ کے دیدار کا وہ اِک حسین لمحہ
میں اسی لمحے میں آج تک محصور ہوں
More Love / Romantic Poetry







