اپنے زخموں کو سیتا رہتا ہوں ان کی جدائی میں آنسوپیتارہتاہوں جس دن سے میرا دل ٹوٹا ہے اس دن سےچپ چپیتارہتاہوں